Hazrat usman ghani biography in hindi
Hazrat usman ghani ki shahadat in urdu pdf.
Hazrat usman ghani in urdu pdf
The Third Caliph Hazrat Usman R.A
Khalifa Hazrat Usman was martyred on 18 zilhaj in Madinah. He was brutally martyred as the third khalifa of Muslims. He was an ideal and virtuous Muslim.
منقبت حضرت عثمانِ غنیؓ
نبیؐ کے یاروں میں عبقری ہے،غنیؓ غنیؓ ہے،غنیؓ غنیؓ ہے۔
نبیؐ کہیں جس کو جنّتی ہے، غنیؓ غنیؓ ہے،غنیؓ غنیؓ ہے۔گلی گلی میں نگر نگر میں بَھلا ہے کس کی حیا کاچرچا۔
یہ بزمِ دنیا بتا رہی ہے، غنیؓ غنیؓ ہے غنیؓ غنیؓ ہے۔میں مانتا ہوں کہ اِس جہاں میں سخی بہت آئے ہونگےلیکن!
تمام سخیوں میں اک جَلی ہے،غنیؓ غنیؓ ہے، غنیؓ غنیؓ ہے۔ہے میرا ایمان ابنِ عفّان کا عدو خوار ہوگا ہمیشہ
خدا کے ہاں جن کی برتری ہے،غنیؓ غنیؓ ہے،غنیؓ غنیؓ ہے۔وہ دیکھو سرکارؐ اپنی پنڈلی کو ڈھانپ کر یہ بتارہے ہیں۔
کہ ذاتِ عثمانؓ آرہی ہے، غنیؓ غنیؓ ہے،غنیؓ غنیؓ ہے۔تجھے دکھاتاہوں اھل بیتِ نبیؐ سے عثمانؓ کا یرانہ
علیؓ کی شادی غنیؓ نے کی ہے، غنیؓ غنیؓ ہے، غنیؓ غنیؓ ہے۔ہے کس کی کاوش کہ فیضِ قرآن سارے عالم میں بٹ رہا ہے۔
منقبت حضرت عثمانِ غنیؓ
ہمیں روایت بتا رہی ہے، غنیؓ غنیؓ ہے ،غنیؓ غنیؓ ہے